"منہاج یورپین کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 59: سطر 59:
  
 
==اجلاس==
 
==اجلاس==
*1 جنوری 2010ء - پیرس، فرانس
+
*1 جنوری [[2010ء]] - پیرس، فرانس
*18 اگست 2009ء - پیرس، فرانس
+
*18 اگست [[200]]9ء - پیرس، فرانس
 
*17 جنوری [[2009ء]] - بارسلونا، سپین
 
*17 جنوری [[2009ء]] - بارسلونا، سپین
 
*11 اگست [[2008ء]] - اوسلو، ناروے
 
*11 اگست [[2008ء]] - اوسلو، ناروے

تجدید بمطابق 14:04، 7 مئی 2010ء

منہاج یورپین کونسل
سرپرست حاجی گلزار احمد
امیر تحریک علامہ حسن میر قادری منہاجین
صدر سید ارشد شاہ
سینئر نائب صدر محمد نعیم چوہدری
سینئر نائب صدر حاجی محمد افضل انصاری
سینئر نائب صدر چوہدری محمد سرور
سیکرٹری جنرل محمد اقبال اعظم منہاجین
ناظم ویلفئیر ڈاکٹر عابد عزیز خان
ناظم نشرواشاعت محمد شکیل احمد
نائب ناظم نشرواشاعت نوید احمد اندلسی
ناظم مصالحتی کونسل چوہدری اعجاز احمد وڑائچ

تحریک منہاج القرآن کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسل کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست 1999ء کو برطانیہ میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔

17 جنوری 2009ء بروز ہفتہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میںمنہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا: یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

رکن تنظیمات


اجلاس

  • 1 جنوری 2010ء - پیرس، فرانس
  • 18 اگست 2009ء - پیرس، فرانس
  • 17 جنوری 2009ء - بارسلونا، سپین
  • 11 اگست 2008ء - اوسلو، ناروے
  • 7 جون 2008ء - میلان، اٹلی
  • 3 نومبر 2007ء - پیرس، فرانس

سابقہ ذمہ داران