منہاج ڈاٹ آرگ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:36، 4 نومبر 2013ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (منہاجین moved page Minhaj.org to منہاج ڈاٹ آرگ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

Minhaj.org تحریک منہاج القرآن کی مرکزی آفیشل ویب سائٹ ہے۔ اس ویب پر اردو اور انگریزی زبان میں تحریک کا تعارف، پاکستان اور بیرون پاکستان تنظیمات کی سرگرمیاں اور تحریک کی سرگرمیوں کے اخباری تراشے شائع کیے جاتے ہیں۔ اس سائٹ سے تحریک منہاج القرآن کی جملہ ویب سائٹ تک جایا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیئے

بیرونی روابط