منہاج پبلک لائبریری
نظرثانی بتاریخ 16:45، 7 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کی ذیلی تنظیمات کے تحت قائم لائبریریاں منہاج پبلک لائبریری کہلاتی ہے۔ ان لائبریریوں میں عموما شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف اور خطابات افادہ عام کے لئے مفت دستیاب ہوتے ہیں۔