منہاجینز ڈے

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:37، 1 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

17 اپریل 1992ء کو جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے کانووکیشن کی تقریب منہاج القرآن پارک میں منعقد ہوئی، جس میں کل 42 طلباء فارغ التحصیل ہوئے۔ اس موقع پر سید محمد بن علوی المالکی اور مولانا عبدالستار نیازی بھی تشریف لائے۔

اسی مناسبت سے 17 اپریل کو منہاجینز ڈے کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس دن بالعموم منہاجینز کے زیراہتمام محفل سماع کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔