مفتیٔ اعظم
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:20, 22 اپريل 2012 از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
مفتیٔ اعظم کا مطلب سب سے بڑا مفتی ہے، تحریک منہاج القرآن میں یہ لقب تحریک کے مرکزی دارالفتاء کے صدر مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔