"مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(ایک ہی صارف کا 15 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:
  
 
== تاریخی پسِ منظر ==
 
== تاریخی پسِ منظر ==
 
+
جب 1994 میں مرکزی دفتر ادارہ منہاج القرآن میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی گئ تو اس کے اگلے ہفتے ہی راولپنڈی سے گئے طلبہ نے یہاں طلبہ کا اجلاس منعقد کیا اور تنظیم کی بنیاد رکھی۔
 +
ان میں سر فہرست نام جناب ارشد محمود مصطفوی کا ہے ۔
  
 
== موجودہ تنظیم ==
 
== موجودہ تنظیم ==
سطر 23: سطر 24:
 
*سیکریٹری کالجز: ارسلان جدون
 
*سیکریٹری کالجز: ارسلان جدون
 
*سیکریٹری دعوت:اویس فرید
 
*سیکریٹری دعوت:اویس فرید
 +
 +
===تحصیل ٹیکسلا===
 +
اس تنظیم کی معیاد مورخہ 12-8-2011 سے ایک سال تک ہے
 +
*صدر: محمد حنیف
 +
*سیکریٹری جنرل: خرم آذاد
 +
*سیکریٹری دعوت: سہیل شوکت
 +
*سیکریٹری ممبر شپ: سجاد حسین
 +
*ناظم نشرواشاعت : عدیل آذاد
  
 
== کارہائے نمایاں ==
 
== کارہائے نمایاں ==
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا کہ جتنے پرانے رفقاء ہیں ان سے رابطہ کیا جاءے اور جو لوگ زمانہ طالب  
+
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا کہ جتنے پرانے رفقاء ہیں ان سے رابطہ کیا جائے اور جو لوگ زمانہ طالب علمی گذار چکے ہیں ان کی ممبر شپ کا سٹیٹس بدلنا اور انہیں ایم ۔ایس۔ایم کی سرپرستی کے لئے آمادہ کرنا تاکہ طلبہ کو مالی لحاظ سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور صرف سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ ہی کو اس کا ممبر رکھا جائے.
 
+
اس کے علاوہ ماہ نومبر میں ہونے والے بیداری شعور طلبہ اجتماع میں تمام ممبران اور وابستگان کی شرکت کو لازمی بناناہے ۔اور اس سے پہلے تمام یونٹس میں بیداری شعور کے حوالے سے چھوٹے بڑے پروگرام منعقد کرانا ۔
علمی گذار چکے ہیں ان کی ممبر شپ کا سٹیٹس بلوای جاءے اور صرف سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ ہی کو اس کا ممبر رکھا جاءے۔
 
  
 
== مزید دیکھیئے ==
 
== مزید دیکھیئے ==
 
[[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]]
 
[[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]]
 +
 +
[[زمرہ:مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]]

تجدید بمطابق 15:31، 17 ستمبر 2011ء

یہ صفحہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا ہے ، ادھر اس کا تعارف لکھا جائے گا ۔


تاریخی پسِ منظر

جب 1994 میں مرکزی دفتر ادارہ منہاج القرآن میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی گئ تو اس کے اگلے ہفتے ہی راولپنڈی سے گئے طلبہ نے یہاں طلبہ کا اجلاس منعقد کیا اور تنظیم کی بنیاد رکھی۔ ان میں سر فہرست نام جناب ارشد محمود مصطفوی کا ہے ۔

موجودہ تنظیم

ضلع راولپنڈی

  • صدر:کامران متین
  • جنرل سیکریٹری: صدام عزیز
  • ناظم نشرو اشاعت:محمد اشتیاق

تحصیل راولپنڈی

  • صدر: منصور خان نیازی
  • سینئر نائب صدر: محمد عمران
  • سینئر نائب صدر: لقمان یعقوب
  • سینئر نائب صدر: سید سفیر شاہ گیلانی
  • سیکریٹری جنرل: صیاب احمد عباسی
  • ڈپٹی سیکریٹری جنرل: طاہر ہزاروی
  • سیکریٹری کالجز: ارسلان جدون
  • سیکریٹری دعوت:اویس فرید

تحصیل ٹیکسلا

اس تنظیم کی معیاد مورخہ 12-8-2011 سے ایک سال تک ہے

  • صدر: محمد حنیف
  • سیکریٹری جنرل: خرم آذاد
  • سیکریٹری دعوت: سہیل شوکت
  • سیکریٹری ممبر شپ: سجاد حسین
  • ناظم نشرواشاعت : عدیل آذاد

کارہائے نمایاں

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا کہ جتنے پرانے رفقاء ہیں ان سے رابطہ کیا جائے اور جو لوگ زمانہ طالب علمی گذار چکے ہیں ان کی ممبر شپ کا سٹیٹس بدلنا اور انہیں ایم ۔ایس۔ایم کی سرپرستی کے لئے آمادہ کرنا تاکہ طلبہ کو مالی لحاظ سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور صرف سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ ہی کو اس کا ممبر رکھا جائے. اس کے علاوہ ماہ نومبر میں ہونے والے بیداری شعور طلبہ اجتماع میں تمام ممبران اور وابستگان کی شرکت کو لازمی بناناہے ۔اور اس سے پہلے تمام یونٹس میں بیداری شعور کے حوالے سے چھوٹے بڑے پروگرام منعقد کرانا ۔

مزید دیکھیئے

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ