"مرکزی سیکرٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
(3 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میں‌عموما [[مرکز]] اور [[منہاج القرآن مرکز]] کے لفظ میں اسی کے لیے استعمال کیے جاتےہیں۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میں‌عموما [[مرکز]] اور [[منہاج القرآن مرکز]] کے لفظ بھی اسی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
 +
 
 +
مرکزی سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] نے [[17 فروری]] [[1984ء]] کو رکھا اور تین سال بعد اس کا افتتاح بھی آپ کے دست اقدس سے [[12 مارچ]] [[1987ء]] کو ہوا۔
  
 
== عمارات ==
 
== عمارات ==
[[تصویر:MQI, Front View.jpg|left|500px]]
+
[[تصویر:MQI, Front View.jpg|left|500px|thumb]]
 
# مرکزی عمارت
 
# مرکزی عمارت
 
# [[رازی ہال]]
 
# [[رازی ہال]]
سطر 27: سطر 29:
  
 
== نقشہ ==
 
== نقشہ ==
<center><googlemap version="0.9" lat="31.483137" lon="74.309000" zoom="16" width="500" height="300" scale="yes">
+
<center><googlemap version="0.9" lat="31.483137" lon="74.309000" zoom="17" width="500" height="300" scale="yes">
 
</googlemap></center>
 
</googlemap></center>
  
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:عمارات]]
 
[[زمرہ:عمارات]]
 +
[[en:Central Secretariat]]

حالیہ نسخہ بمطابق 06:11، 19 فروری 2014ء

تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میں‌عموما مرکز اور منہاج القرآن مرکز کے لفظ بھی اسی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

مرکزی سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی نے 17 فروری 1984ء کو رکھا اور تین سال بعد اس کا افتتاح بھی آپ کے دست اقدس سے 12 مارچ 1987ء کو ہوا۔

عمارات

MQI, Front View.jpg
  1. مرکزی عمارت
  2. رازی ہال
  3. غزالی ہال
  4. رومی ہال
  5. غوثیہ بلاک
  6. گوشۂ درود
  7. صفہ ہال
  8. اقامتی بلاک (گوشۂ درود)
  9. جامع مسجد منہاج القرآن
  10. سٹاف فلیٹس

رابطہ

مرکزی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن

365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور 54700

فون : 0092.42.111.140.140

ای میل: tehreek@minhaj.org

ویب سائٹ: http://www.minhaj.org

نقشہ

<googlemap version="0.9" lat="31.483137" lon="74.309000" zoom="17" width="500" height="300" scale="yes"> </googlemap>