محمد نواز کیانی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محترم محمد نواز کیانی کا تعلق بارسلونا، سپین سے ہے اور وہ منہاج القرآن سپین کے بانی صدر ہیں‌۔ 1995ء میں سپین میں منہاج القرآن کے قیام سے اب تک وہ مختلف ذمہ داریوں‌پر فائز رہ چکے ہیں‌۔ 2008ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے ان کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے سرپرست کی ذمہ داری سونپی گئی۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

  • جنوری 2008ء تا حال - سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین
  • جنوری 2008ء تا حال - ناظم ویلفیئر - منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)

سابقہ خدمات

  • صدر - منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)


اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔