"محمد نعیم رضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 16: سطر 16:
 
== سابقہ خدمات ==
 
== سابقہ خدمات ==
 
[[منہاج القرآن مرکز]]لاہور کے مرکزی کمپیوٹر سیکشن میں 1991 سے 1997 تک خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ [[منہاج یوتھ لیگ]] شمالی لاہور اور [[تحریک منہاج القرآن]] جلو موڑ لاہور میں مختلف ذمہ داریوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔
 
[[منہاج القرآن مرکز]]لاہور کے مرکزی کمپیوٹر سیکشن میں 1991 سے 1997 تک خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ [[منہاج یوتھ لیگ]] شمالی لاہور اور [[تحریک منہاج القرآن]] جلو موڑ لاہور میں مختلف ذمہ داریوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔
 
== اعزازات ==
 
  
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==

تجدید بمطابق 04:52، 27 جون 2010ء

محمد نعیم رضا کا تعلق بنیادی طور پر لاہور سے ہے ۔ منہاج القرآن مرکزی سیکریٹریٹ کے کمپیوٹر سیکشن میں 1991 - 1997 خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ ازاں بعد یورپ کے وسطی ملک آسٹریا منتقل ہوگئے اور یہاں مقامی تنظیم منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا میں اپنی خدمات جاری رکھیں۔ 2007 سے تاحال ملکی تنظیم میں جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔

خاندانی پس منظر

آباءواجداد کشمیر سے ہجرت کرکے دریائے جہلم کے کنارے آباد ہوئے۔ 1987 میں فیملی کے ہمراہ لاہور منتقل ہوئے۔

تعلیمی پس منظر

  • گریجویشن (پنجاب یونیورسٹی۔ لاہور)
  • کمپیوٹر سافٹ وئیر ایپلیکشن ڈپلومہ (انجنئیرنگ یونیورسٹی لاہور)
  • جرمن لینگوئج ڈپلومہ (bfi ویانا، آسٹریا)

تحریکی وابستگی

1988 میں تحریک کی باقاعدہ رکنیت لی۔ بعد ازاں تاحیات رفاقت حاصل کی ۔آسٹریا منتقل ہونے پر اپنا ریکارڈ آسٹریا کی ملکی رفاقت میں منتقل کروایا ۔ رفاقت نمبر AT-004/7 ہے۔

موجودہ خدمات

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا میں 2007 سے تاحال جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔

سابقہ خدمات

منہاج القرآن مرکزلاہور کے مرکزی کمپیوٹر سیکشن میں 1991 سے 1997 تک خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ منہاج یوتھ لیگ شمالی لاہور اور تحریک منہاج القرآن جلو موڑ لاہور میں مختلف ذمہ داریوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔

کارکنوں کے لئے پیغام

منہاج القرآن سے وابستگی اور حضور شیخ الاسلام سے نسبت وفاداری عصر حاضر میں عظیم نعمت الہیہ ہے۔ہمیں چاہیے کہ اس نعمت کی قدر کریں اور اس نسبت کے تقاضے پورے کرنے کے لیے اپنا تن من دھن لٹا دیں۔