محمد فاروق رانا

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر واقع فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف کی جدید ترین اسلوب پر تحقیق و تخریج کے لئے ان کا بنایا ہوا نظام اپنی مثال آپ ہے۔