محمد صادق قریشی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:50، 16 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: علامہ محمد صادق قریشی، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اولین شاگردوں میں سے ہیں اور [[جامعہ ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

علامہ محمد صادق قریشی، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اولین شاگردوں میں سے ہیں اور جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے سیشن سے فارغ التحصیل ہیں۔

اس وقت منہاج اسلامک سنٹر لندن میں بطورِ ڈائیریکٹر ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔