محمد صادق قریشی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علامہ محمد صادق قریشی، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اولین شاگردوں میں سے ہیں اور جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے سیشن سے فارغ التحصیل منہاجین ہیں۔

اس وقت منہاج اسلامک سنٹر لندن میں بطور ڈائریکٹر ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔