محمد بنیامین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:42، 1 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ سیشن 1996ء سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد بنیامین مظفرآباد آزاد کشمیر میں قاضی کی ذمہ داری پر فائز ہیں اور لوگوں کے قانونی مسائل کے حل میں اہم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔