مجدد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 02:33، 3 نومبر 2019ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) ("مجدد کا مطلب تجدید کرنے والا ہے، اسلامی شریعت کی اصطلاح کے مطابق یہ لقب دین اسلام کی تجدی..." سے مواد کی تبدیلی)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

مجدد کا مطلب تجدید کرنے والا ہے، اسلامی شریعت کی اصطلاح کے مطابق یہ لقب دین اسلام کی تجدید کا کام کرنے والی شخصیت کے لیے مخصوص ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بے پناہ تجدیدی خدمات کے پیش متعدد علماء عرب و عجم کی طرف سے ان کو مجدد کا لقب دیا گیا ہے۔