مجدد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مجدد کا مطلب تجدید کرنے والا ہے، اسلامی شریعت کی اصطلاح کے مطابق یہ لقب دین اسلام کی تجدید کا کام کرنے والی شخصیت کے لیے مخصوص ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بے پناہ تجدیدی خدمات کے پیش متعدد علماء عرب و عجم کی طرف سے ان کو مجدد کا لقب دیا گیا ہے۔

مجددین امت

پہلی صدی ہجری

  • حضرت عمر بن عبد العزیز (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام ابو حنیفہ (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام ابنِ سیرین (رحمۃ اللہ علیہ)

حضرت قاسم بن محمد بن ابی بکر

دوسری صدی ہجری

  • حضرت امام محمد بن ادریس الشافعی (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام حسن البصری (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام مالک بن انس (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام محمد بن حسن الشیبانی (رحمۃ اللہ علیہ)

بدرالدین زرکشی.

جبائی.

ابن ابی شیبہ.

یحیی بن معین

تیسری صدی ہجری

  • حضرت امام احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام ابو الحسن العشری (رحمۃ اللہ علیہ)

محمد بن اسماعیل بخاری

ابو شرح

بایزید بسطامی

علی بن عمر داقطنی

چوتھی صدی ہجری

قاضی ابو بکر باقلانی

عبیداللہ نیشاپوری

ابن ماجہ قزوینی

محمد حاکم

ابن رشد قرطبہ سپین

پانچویں صدی ہجری

.امام غزالی

امام ابن حزم اندلسی

داتا گنج بخش ہجویری

چھٹی صدی ہجری

غوث الاعظم سید عبدالقادر جیلانی

امام فخر الدین رازی

ساتویں صدی ہجری

حضرت معین الدین چشتی اجمیری

امام محی الدین ابن عربی

آٹھویں صدی ہجری

امام ابن حجر عسقلانی

قطب الدین بختیار کاکی

امام ابن تیمیہ

فرید الدین مسعود گنج شکر

نویں صدی ہجری

امام جلال الدین سیوطی

ابن حجر الہیثمی

حضرت نظام الدین اولیاء

خواجہ محبوب الہی گیسو دراز

دسویں صدی ہجری

امام محمد طاہر حنفی گجراتی

حسام الدین متقی الہندی

عبدالحق محدث دہلوی

گیارہویں صدی ہجری

حضرت مجدد الف ثانی احمد سرہندی

اورنگ زیب عالمگیر

محب اللہ شکور حنفی بہاری

بارہویں صدی ہجری

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

حضرت مرزا مظہر جان جاناں نقش بندی

محمد شوکانی یمن

تیرہویں صدی ہجری

حضرت سید احمد بریلوی شہید بالا کوٹ.

علامہ محمود آلوسی بغداد .

عثمان ڈان فوڈیو افریقہ

حضرت اسماعیل شہید دہلوی.

حضرت مولوی عبداللہ غزنوی امرت سر

گلاب شاہ مجذوب جمال پور لدھیانہ.

پیر صاحب العلم سید رشید الدین شاہ راشدی .

سلیمان تونسوی

شیخ محمد اکرم صابری .

صدیق حسن خان قنوجی وہابی

چودھویں صدی ہجری

بریلویوں کے نزدیک : اعلیٰ حضرت شاہ احمد رضاء خان صاحب بریلوی . مولانا عبدالحئی لکھنوی. علامہ احمد ضیاء الدین ترک.

دیوبندیوں کے نزدیک: مولانا اشرف علی تھانوی. محمود الحسن گنگوہی. الیاس کاندھلوی .. عطاء اللہ شاہ بخاری

اہل حدیث کے نزدیک: ثناء اللہ امرت سری ، محمد حسین بٹالوی ، دائود راز.

صوفیاء کے نزدیک : حضرت خواجہ غلام فرید چشتی . مہر علی گولڑوی . اللہ یار اویسی چکڑالہ میانوالی

جماعت اسلامی کے نزدیک: شیخ حسن البنا . مولوی ابو الاعلی مودودی. امین احسن اصلاحی. قطب شاہ تنظیم الاخوان .

=پندھرویں صدی ہجری

حضور مفتی اعظم ہند مصطفی رضا خاں بریلوی علیہ الرحمہ اور حضور تاج الشریعہ علامہ مفتی اختر رضا خاں قادری بریلوی علیہ الرحمہ