فائنل کال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:48، 27 جولائی 2014ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: انقلاب کی جدوجہد کے حتمی اور آخری مرحلے کے باقاعدہ اعلان کے لیے قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادر...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

انقلاب کی جدوجہد کے حتمی اور آخری مرحلے کے باقاعدہ اعلان کے لیے قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 2013ء اور 2014ء میں فائنل کال کی اصطلاح استعمال کی جو کہ تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کی تحریروں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی بہت زیادہ استعمال ہوئی۔