عرفان القرآن سنٹر

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:07، 10 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏اکیڈمک کونسل)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام عرفان القرآن سنٹر کے نام سے خواتین کے لئے تعلیمی و تربیتی مرکز، جہاں خواتین کو علوم شریعہ سے مکمل آگاہی دی جاتی ہے اور ان کے قلوب و اذھان کی تعلیمی، اخلاقی اور روحانی تربیت دی جاتی ہے۔ خواتین کو باعمل بنانے کے لئے عملی تربیت کا بھی انتظام ہوتا ہے۔

مقاصد

  • انفرادی، اجتماعی اور قومی زندگی میں علوم شریعہ کا فروغ
  • قرآن اور صاحب قرآن سے حبی اور عملی تعلق پیدا کرنا
  • قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام فہم انداز میں خواتین تک پہنچانا
  • خواتین کی زندگیوں کو اسلامی سانچے میں ڈھالنا

منفرد خصوصیات

  • علوم التجوید
  • علوم القرآن
  • علوم الحدیث
  • علوم الفقہ
  • زبان اورعربی گرائمر

تربیتی لائحہ عمل

طالبات کے لئے مختلف مواقع پر تربیتی لیکچرز، ورکشاپس، دورہ حدیث اور دورہ قرآن کا انعقاد کیا جائے گا۔

کورس کا دورانیہ

  • 6 ماہ
  • 1 سال

اکیڈمک کونسل

  • شیخ الحدیث مولانا معراج الاسلام
  • پروفیسر محمد نواز ظفر
  • ڈاکٹر علی اکبر الازہری
  • ڈاکٹر ظہور اللہ الازہری
  • غلام مرتضیٰ علوی
  • صاحبزادہ ظہیر نقشبندی
  • حافظ سعید رضا بغدادی
  • فیض اللہ بغدادی
  • فرح ناز
  • رابعہ علی
  • فاطمہ مشہدی

رابطہ

مرکزی رابطہ آفس

نظامت دعوت منہاج القرآن ویمن لیگ

365۔ ایم ماڈل ٹاؤن لاہور

Ph : 042-111-140-140 Fax : 042-5168184