عبدالجبار تبسم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کالج آف شریعہ منہاج یونیورسٹی کے سیشن 2001ء سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد سے الیکٹرانک میڈیا میں پروڈکشنز کی فیلڈ سے وابستہ ہیں۔ مختلف ٹی وی چینلز میں کام کرنے کے بعد ان دنوں وقت ٹی وی میں نیوز مینیجر کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔

موصوف منہاج پروڈکشنز کے اعزازی ممبر بھی ہیں۔‌