عالمی روحانی اجتماع

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:45، 17 ستمبر 2011ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شہر اعتکاف میں 27ویں شب رمضان المبارک کو ہونے والی محفل عالمی روح...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شہر اعتکاف میں 27ویں شب رمضان المبارک کو ہونے والی محفل عالمی روحانی اجتماع کہلاتی ہے جس میں معتکفین کے علاوہ دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں ۔ اس اجتماع میں تلاوت قرآن کریم اور نعت خوانی ہوتی ہے جبکہ اس کا اہم ترین حصہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب اور اختتامی دعا ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات