عابد حسین حسنی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خاندانی پس منظر

عابد حسین منہاجین کا تعلق شیخ خاندان سے ہے، جو عرصہ دراز سے اوکاڑہ میں مقیم ہے۔ ان کے چچا حافظ خادم حسین مرحوم تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے ضلعی عہدیداروں میں شامل تھے اور پاکستان عوامی تحریک کے کنوینئر تھے۔ مرکز پر ہونے والے تمام پروگراموں میں شامل ہوتے تھے۔ انہی کی کوششوں سے عابد حسین منہاجین نے منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا اور آج تحریک کےلئے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

تعلیمی پس منظر

میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول لشاریاں سے پاس کیا۔ جس کے بعدمنہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لے لیا، جہاں سے 1996ء کے سیشن سے فارغ التحصیل ہوئے۔ اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے ایجوکیشن میں ماسٹر کیا ہے۔

امتیازات

ہم نصابی سرگرمیاں

کرکٹ اور ہاکی شوق سے کھیلتے ہیں۔

دلچسپیاں

علمی و ادبی سرگرمیاں

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

کارکنوں کے لئے پیغام