صوبائی تنظیم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان میں صوبے کی سطح پر قائم تحریک منہاج القرآن کی تنظیم صوبائی تنظیم کہلاتی ہے جس کا کام صوبے بھر میں موجود تحصیلی و ضلعی تنظیمات کے مابین کوارڈینیشن قائم کرنا اور ان کے مسائل کو حل کرنا ہے۔

تحریک منہاج القرآن کی صوبائی تنظیمات