صفدر مجید قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شیخ الاسلام کے اولین دور کے شاگرد منہاجینز میں سے ہیں، منہاج القرآن انٹرنیشنل لوگرونیو سپین کے موجود امیر ہیں۔ اس سے پہلے آپ منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے امیر کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں اور منہاج یونیورسٹی لاہور میں تدریس کے فرائض بھی سرانجام دیتے رہے ہیں۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔