"سپین : منہاج اسلامک سنٹر لوگرونیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 14:07، 26 جون 2010ء

منہاج اسلامک سنٹر لوگرونیو کا قیام 2000ء عمل میں آیا ۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرا لقادری نے باقاعدہ افتتاح کیا۔

اس وقت اس مرکز پر امام و خطیب کی ذمہ داریاں علامہ صفدر مجید قادری منہاجین سر انجام دے رہے ہیں۔