"سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 45: سطر 45:
  
 
== مزید دیکھئے ==
 
== مزید دیکھئے ==
 +
* [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]]
 
* [[سوشل میڈیا ٹریننگ]]
 
* [[سوشل میڈیا ٹریننگ]]
 
* [[فہرست سوشل میڈیا روابط]]
 
* [[فہرست سوشل میڈیا روابط]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:32، 11 دسمبر 2013ء

آن لائن خدمات

منہاج انٹرنیٹ بیورو

ای لرننگ

فہرست مرکزی ویب سائٹس

فہرست ویب سائٹس، بیرون پاکستان

فہرست سوشل میڈیا روابط

سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان

سوشل میڈیا ٹریننگ

منہاج انٹرنیٹ بیورو کی طرف سے تحریک کے پیغام کی سوشل میڈیا پر وسیع تر اشاعت کی غرض سے سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان کی تشکیل دیا گیا۔

سوشل میڈیا کوآرڈینیٹرز

رجسٹریشن

  • پاکستان کے تمام شہروں میں تحریک، MSM، یوتھ لیگ، PAT، ویمن لیگ کیلئے کوآرڈینیٹرز بنائے جا رہے ہیں۔
  • اگر کسی شہر میں پہلے سے ان میں سے کسی فورم کا سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر موجود نہ ہو تو رضاکارازہ طور پر یہ ذمہ داری نبھانے کے خواہش مند تحریکی احباب اپنے فورم کے صدر سے رابطہ کرکے اس کی وساطت سے اپنا نام اور رابطہ نمبر مرکز کو بھجوا سکتے ہیں۔
  • روزانہ کم از کم 30 منٹ کیلئے آن لائن ہو سکنے والے تحریکی احباب سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر رجسٹر ہوسکتے ہیں۔

ذمہ داریاں

  1. مرکز سے کوآرڈینیٹرز کو جو ٹاسک دیا جاتا ہے وہ اپنے شہر کے ورکرز کی مدد سے اسے پورا کرنا
  2. مرکز سے آنے والے SMS اپنے شہر کے سوشل میڈیا ورکرز کو فارورڈ کرنا
  3. سوشل میڈیا ورکرز کی رجسٹریشن اور ان کا ڈیٹا آن لائن سافٹ ویئر میں فیڈ کرنا
  • اگر کسی شہر میں سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر کی تقرری ہو چکی ہو تو دیگر رضاکاران بطور سوشل میڈیا ورکر خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا ورکرز

رجسٹریشن

  • کم از کم روزانہ 10 سے 15 منٹ کے لئے یا ہفتے بعد ایک گھنٹہ کے لئے آن لائن ہو سکنے والے تحریکی احباب سوشل میڈیا ورکر کے طور پر رجسٹر ہو سکتے ہیں۔
  • سوشل میڈیا رجسٹریشن فارم ہر شہر میں موجود متعلقہ فورم کے مقامی کوآرڈینیٹر سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ذمہ داریاں

  1. روزانہ فیس بک کے آفیشل اکاؤنٹس پر نئی پوسٹس کو لائیک / شیئر / کمنٹ کرنا
  2. روزانہ ٹوٹر کے آفیشل اکاونٹس پہ آنے والی نئی ٹویٹس کو ری ٹویٹ / ریپلائی کرنا
  3. ٹی وی انٹرویو / لائیو پروگرام کے دوران آن لائن رہنا اور ۔۔۔
    • ۔۔۔ہر نئی پوسٹ کو فوری لائیک / شیئر / کمنٹ کرنا
    • ۔۔۔ہر نئی ٹویٹ کو فوری ری ٹویٹ / ریپلائی کرنا

سوشل میڈیا ٹریننگ

منہاج انٹرنیٹ بیورو کی طرف سے سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان کی تشکیل کے ساتھ ہی ملک بھر میں سوشل میڈیا ٹریننگ کے لئے کیمپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس کے تحت مرکزی ٹیم مختلف شہروں میں جا کر سوشل میڈیا رضاکاران کو سوشل میڈیا کے بہتر استعمال کی ٹریننگ دیتے ہیں۔

موبائل SMS نظام

  • مختلف ٹاسکس کی انجام دہی کے لئے مرکز سے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹرز کو موبائل SMS جاری کئے جاتے ہیں۔
  • سوشل میڈیا کوآرڈینیٹرز مرکز سے موصول ہونے والے SMS کو سوشل میڈیا ورکرز کی طرف فوری فارورڈ کرتے ہیں۔
  • سوشل میڈیا ورکرز ان SMS کی روشنی میں حاصل ہونے والی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہیں۔
  • جن پیغامات کے آخر پہ F2P لکھا ہو انہیں غیرتحریکی افراد کو فارورڈ کیا جاتا ہے۔
  • جن پیغامات کے آخر پہ F2W لکھا ہو انہیں صرف تحریکی احباب کو فارورڈ کیا جاتا ہے۔


بیرونی روابط


مزید دیکھئے

حوالہ جات