سوشل میڈیا ٹریننگ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آن لائن خدمات

منہاج انٹرنیٹ بیورو

ای لرننگ

فہرست مرکزی ویب سائٹس

فہرست ویب سائٹس، بیرون پاکستان

فہرست سوشل میڈیا روابط

سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان

سوشل میڈیا ٹریننگ

منہاج انٹرنیٹ بیورو کی طرف سے تحریک کے پیغام کی سوشل میڈیا پر وسیع تر اشاعت کی غرض سے سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان تشکیل دیا گیا اور اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں سوشل میڈیا ٹریننگ کے لئے کیمپوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔

قدم بہ قدم

  • 31 جولائی تا 8 اگست 2013ء - لاہور (نشتر ٹاؤن) میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے 9 روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
  • 29 ستمبر 2013ء - پشاور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [2]
  • 11 اکتوبر 2013ء - گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [3]
  • 3 نومبر 2013ء - لاہور (کینٹ ٹاؤن) میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [4]
  • 26 جنوری 2014ء - جہلم میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [5]
  • 8 فروری 2014ء - گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [6]
  • 9 فروری 2014ء - ملتان میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [7]
  • 16 فروری 2014ء - فیصل آباد میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [8]
  • 2 مارچ 2014ء - گوجرہ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [9]
  • 13 اپریل 2014ء - تلہ گنگ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [12]
  • 13 اپریل 2014ء - چکوال میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [13]

مزید دیکھئے

حوالہ جات