روضۃ المخلصین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:18، 14 دسمبر 2009ء از نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

بغداد ٹاؤن میں واقع ایک ایسا خطہ جہاں تحریک منہاج القرآن کے ایسے جانثار کارکنان جو تادمِ مرگ مشن پر ثابت قدم رہتے ہوئے قربانیاں دیتے ہیں کی تدفین عمل میں لائی جاتی ہے۔

سردست روضۃ المخلصین میں یہ افراد مدفون ہیں:

  1. تنویر احمد قریشی شہید (وفات بتاریخ: 23 مارچ، 2006ء)
  2. الحاج شیخ محمد رفیع (وفات بتاریخ: )
  3. محمد اشرف اپل (وفات بتاریخ: 16 اپریل، 2009ء)
  4. ملک محمد بوٹا (وفات بتاریخ: 11 ستمبر، 2009ء)