روضۃ السالکین فی مناقب الاولیاء والصالحین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • اولیاء کرام اور صالحین عظام کے فضائل و مناقب پر مستند احادیث کا خوبصورت مجموعہ مع اردو ترجمہ و تخریج
  • رضاے الٰہی کی خاطر اولیاء و مقبولان بارگاہ الٰہی سے محبت اور ان کی زیارت کرنے کا بیان
  • 23 فصول پر مشتمل کتاب میں اذوات مقدسہ کے مقام و مرتبہ اور صفات و کمالات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
  • آخرت میں اولیاء کرام اور صالحین عظام کو دیدار الٰہی کی نعمت غیرمترقبہ نصیب ہوگی۔
  • صالح مومن بندگان حق اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ فہم و فراست سے لوگوں کے ظاہر و باطن کے احوال جان لیتے ہیں۔

مزید دیکھیئے

فہرست تصانیف شیخ الاسلام