ربط رسالت

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:09، 25 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں ربط رسالت سے مراد یہ ہے کہ بنی نوع انسان اور بالخصوص امت مسلمہ رسول محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور اطاعت کے رشتے میں مربوط ہو جائیں۔