ذیشان علی قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ذیشان علی قادری کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے اس سے پہلے وہ جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا کے طالب علم اور منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا کے ممبر رہ چکے ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی تحریک سے وابستہ ہو ئے،محمد عثمان قادری اور ذیشان علی قادری اکٹھے شامل ہو ئے۔

خاندانی پس منظر

گجرات کے گاؤں بیووالی کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد محترم 1992 میں تلاش روزگار کے سلسلے میں سپین آئے، ذیشان علی قادری کی سپین میں آمد جنوری 2003 میں ہوئی۔

تعلیمی پس منظر

  • ابتدائی تعلیم (پرائمری) پاکستان میں کچھ حصہ مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری کی تعلیم بھی میں بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔اس کے علاوہ منہاج اسلامک سنڑ بارسلونامیں ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • ممبر منہاج نعت کونسل بارسلونا

اعزازات

  • 28 فروری 2010ء کو بارسلونا میں میلاد النبی ﷺ کے انتظامات میں خصوصی خدمات سر انجام دینے پر اعزازی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔