"ذیشان علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(2 صارفین 36 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
ذیشان علی قادری کا تعلق [[منہاج یوتھ لیگ سپین]] سے ہے اس سے پہلے وہ [[جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا]] کے طالب علم اور [[منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا]] کے ممبر رہ چکے ہیں۔
+
ذیشان علی قادری کا تعلق [[منہاج یوتھ لیگ سپین]] سے ہے اور اس سے پہلے وہ [[جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا]] کے طالب علم اور منہاج چلڈرن لیگ بارسلوناکے ممبر بھی رہ چکے ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی تحریک سے وابستہ ہو ئے-
  
 
== خاندانی پس منظر ==
 
== خاندانی پس منظر ==
گجرات کے گاؤں بیووالی کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد محترم 1992 میں تلاش روزگار کے سلسلے میں سپین آئے، ذیشان علی قادری کی سپین میں آمد جنوری 2003 میں ہوئی۔
+
گجرات کے گاؤں بیووالی کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد 1992ء میں تلاش روزگار کے سلسلے میں سپین آئے اور اس طرح جنوری 2003 میں‌ذیشان علی قادری کی سپین میں آمد میں ہوئی۔
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
ابتدائی تعلیم (پرائمری) پاکستان میں مکمل کی، سپین آمد کے بعدثانوی تعلیم حاصل کرنا شروع کیا جو تاحال جاری ہے۔
+
'''دینی تعلیم'''
 +
 
 +
7 سال کی عمر میں پاکستان میں اپنے گاؤن میں‌ہی ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم کا آغاز کیا جس کو سپین آمد کے بعد [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]]میں جاری رکھا۔
 +
 
 +
'''دنیوی تعلیم'''
 +
 
 +
ابتدائی تعلیم (پرائمری) کا کچھ حصہ پاکستان میں مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری تعلیم بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔
 +
 
  
 
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==
 +
 +
2004ء میں علامہ صفدر مجید قادری ([[منہاجین]]) کے پاس جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں ناظرہ قرآن کریم، [[نوید احمد اندلسی]] کے پاس اردو کی کلاس اور بعد میں ‌علامہ عبدالرشید شریفی کے پاس [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میں ‌ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران تحریک سے وابستہ ہوئے۔
 +
 
=== موجودہ خدمات ===
 
=== موجودہ خدمات ===
*معاون، پروڈکشن ٹیم، منہاج یوتھ لیگ سپین
+
*معاون، پروڈکشن ٹیم - [[منہاج یوتھ لیگ سپین]]
*معاون، شعبہ نشرواشاعت، منہاج یوتھ لیگ سپین
+
*معاون، شعبہ نشرواشاعت - [[منہاج یوتھ لیگ سپین]]
  
 
=== سابقہ خدمات ===
 
=== سابقہ خدمات ===
*ممبر منہاج نعت کونسل بارسلونا
+
*ممبر - منہاج نعت کونسل بارسلونا
*
+
* معاون - [[منہاج لائبریری بارسلونا]]
  
 
=== اعزازات ===
 
=== اعزازات ===
 
* 28 فروری 2010ء کو بارسلونا میں میلاد النبی ﷺ کے انتظامات میں خصوصی خدمات سر انجام دینے پر اعزازی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا۔
 
* 28 فروری 2010ء کو بارسلونا میں میلاد النبی ﷺ کے انتظامات میں خصوصی خدمات سر انجام دینے پر اعزازی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا۔
 +
*اٹلی میں ہونے والے کیمپ 2009ء میں سب سے چھوٹی عمر والے ساتھی جنہیں‌ [[قائد محترم]] سے ملاقات کی سعادت حاصل ہوئی۔
  
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 +
 +
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:57، 10 جولائی 2010ء

ذیشان علی قادری کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے اور اس سے پہلے وہ جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا کے طالب علم اور منہاج چلڈرن لیگ بارسلوناکے ممبر بھی رہ چکے ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی تحریک سے وابستہ ہو ئے-

خاندانی پس منظر

گجرات کے گاؤں بیووالی کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد 1992ء میں تلاش روزگار کے سلسلے میں سپین آئے اور اس طرح جنوری 2003 میں‌ذیشان علی قادری کی سپین میں آمد میں ہوئی۔

تعلیمی پس منظر

دینی تعلیم

7 سال کی عمر میں پاکستان میں اپنے گاؤن میں‌ہی ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم کا آغاز کیا جس کو سپین آمد کے بعد منہاج اسلامک سنٹر بارسلونامیں جاری رکھا۔

دنیوی تعلیم

ابتدائی تعلیم (پرائمری) کا کچھ حصہ پاکستان میں مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری تعلیم بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔


تحریکی وابستگی

2004ء میں علامہ صفدر مجید قادری (منہاجین) کے پاس جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں ناظرہ قرآن کریم، نوید احمد اندلسی کے پاس اردو کی کلاس اور بعد میں ‌علامہ عبدالرشید شریفی کے پاس منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ‌ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران تحریک سے وابستہ ہوئے۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

  • 28 فروری 2010ء کو بارسلونا میں میلاد النبی ﷺ کے انتظامات میں خصوصی خدمات سر انجام دینے پر اعزازی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا۔
  • اٹلی میں ہونے والے کیمپ 2009ء میں سب سے چھوٹی عمر والے ساتھی جنہیں‌ قائد محترم سے ملاقات کی سعادت حاصل ہوئی۔

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔