درس قرآن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن زیرِ اہتمام پاکستان اور بیرون ملک دنیا بھر میں ہفتہ وار، پندرہ روزہ اور ماہانہ بنیادوں پر دروس قرآن کی محافل کا انعقاد کیا جاتاہے۔

ماہ اگست 2010 میں جنوبی پنجاب کے شہر لودھراں میں درسِ قرآن کے عظیم اجتماع سے محترم علامہ شکیل ثانی خطاب کر رہے ہیں۔