درس عرفان القرآن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 03:51، 13 جون 2013ء از حسن نظامی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن زیرِ اہتمام پاکستان اور بیرون ملک دنیا بھر میں ہفتہ وار، پندرہ روزہ اور ماہا...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن زیرِ اہتمام پاکستان اور بیرون ملک دنیا بھر میں ہفتہ وار، پندرہ روزہ اور ماہانہ بنیادوں پر دروس قرآن کی محافل کا انعقاد کیا جاتاہے۔ان درود کو دروس عرفان القرآن کا نام دیا جاتا ہے۔

ماہ اگست 2010 میں جنوبی پنجاب کے شہر لودھراں میں درسِ قرآن کے عظیم اجتماع سے محترم علامہ شکیل ثانی خطاب کر رہے ہیں۔