"خرم شبیر قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
سطر 1: سطر 1:
محترم خرم شبیر قادری منہاج یوتھ لیگ سپین کے ہونہار نوجوان ہیں تحریکی گھرانے مین پرورش پانے کی وجہ سے کم سنی سے ہی [[تحریک]] کے ساتھ لگن اور قائد تحریک کے ساتھ محبت رکھتے ہیں۔  
+
محترم خرم شبیر قادری [[منہاج یوتھ لیگ سپین]] کے ہونہار نوجوان ہیں تحریکی گھرانے مین پرورش پانے کی وجہ سے کم سنی سے ہی [[تحریک]] کے ساتھ لگن اور قائد تحریک کے ساتھ محبت رکھتے ہیں۔  
  
 
== خاندانی پس منظر ==
 
== خاندانی پس منظر ==
خرم شبیر کا تعلق پاکستان کے شہر گجرات کے ایک گاؤں جوڑا کرنانہ سے ہے، چھوٹی سی عمر میں والدین کے ساتھ [[سپین]] آگئے۔ موصوف کی والدہ [[منہاج ویمن لیگ سپین]] کی صدر ہیں۔
+
خرم شبیر کا تعلق پاکستان کے شہر گجرات کے ایک گاؤں جوڑا کرنانہ سے ہے، چھوٹی سی عمر میں والدین کے ساتھ [[سپین]] آ گئے۔ موصوف کی والدہ [[منہاج ویمن لیگ سپین]] کی صدر ہیں۔
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
سطر 10: سطر 10:
  
 
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==
ان کو تحریکی وابستگی پیدائشی طور پر ملی کیونکہ ان کے والد اور والدہ دونوں [[تحریک منہاج القرآن]] سے وابستہ ہیں۔ [[2005ء]] میں تحریک منہاج القرآن سپین کے تحت منہاج یوتھ لیگ کی بنیاد رکھی گئی تو روز اول ہی اس میں شمولیت اختیار کی اور مختلف ذمہ داریوں پر فائز ہوتے رہے۔
+
*والدین کے [[تحریک منہاج القرآن]] سے وابستہ ہونے کی بناء پر یہ پیدائشی طور پر تحریک سے وابستہ ہیں۔
 +
*[[2005ء]] میں [[تحریک منہاج القرآن سپین]] کے تحت منہاج یوتھ لیگ کی بنیاد رکھی گئی تو روز اول سے ہی اس میں شمولیت اختیار کی اور مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہے۔
  
 
==  موجودہ خدمات ==
 
==  موجودہ خدمات ==
*اکتوبر [[2010ء]] تا حال - سیکریٹری جنرل [[منہاج یوتھ لیگ سپین]]
+
*اکتوبر [[2010ء]] تا حال - سیکرٹری جنرل [[منہاج یوتھ لیگ سپین]]
*جنوری [[2008ء]] تا حال - انچارچ شعبہ پروڈکشن ۔ منہاج یوتھ لیگ سپین
+
*جنوری [[2008ء]] تا حال - انچارچ شعبہ پروڈکشن، منہاج یوتھ لیگ سپین
  
 
== سابقہ خدمات ==
 
== سابقہ خدمات ==
*ناظم نشر و اشاعت ۔ منہاج یوتھ لیگ سپین
+
*ناظم نشرواشاعت، منہاج یوتھ لیگ سپین
  
== اعزازات ==
 
{{نامکمل}}
 
  
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:آن لائن خدمات]]
 
[[زمرہ:آن لائن خدمات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:14، 19 ستمبر 2011ء

محترم خرم شبیر قادری منہاج یوتھ لیگ سپین کے ہونہار نوجوان ہیں تحریکی گھرانے مین پرورش پانے کی وجہ سے کم سنی سے ہی تحریک کے ساتھ لگن اور قائد تحریک کے ساتھ محبت رکھتے ہیں۔

خاندانی پس منظر

خرم شبیر کا تعلق پاکستان کے شہر گجرات کے ایک گاؤں جوڑا کرنانہ سے ہے، چھوٹی سی عمر میں والدین کے ساتھ سپین آ گئے۔ موصوف کی والدہ منہاج ویمن لیگ سپین کی صدر ہیں۔

تعلیمی پس منظر

  • پرائیمری - مقامی سکول، بارسلونا سپین
  • سکینڈری -مقامی کالج، بارسلونا، سپین
  • اعلیٰ تعلیم - بارسلونا یونیورسٹی، سپین

تحریکی وابستگی

  • والدین کے تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہونے کی بناء پر یہ پیدائشی طور پر تحریک سے وابستہ ہیں۔
  • 2005ء میں تحریک منہاج القرآن سپین کے تحت منہاج یوتھ لیگ کی بنیاد رکھی گئی تو روز اول سے ہی اس میں شمولیت اختیار کی اور مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہے۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • ناظم نشرواشاعت، منہاج یوتھ لیگ سپین