"حسن میر قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 23: سطر 23:
 
* امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے
 
* امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے
 
* امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ
 
* امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ
* ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر چیک پیرانہ
+
* ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر چک پیرانہ، ضلع گجرات، پاکستان
 
* امیر منہاج القرآن آزاد کشمیر
 
* امیر منہاج القرآن آزاد کشمیر
* پروفیسر (شعبہ تحریک) جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن
+
* پروفیسر (شعبہ تحریک) جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن، لاہور
  
 
=== ایوارڈز ===
 
=== ایوارڈز ===

حالیہ نسخہ بمطابق 15:44، 25 جون 2010ء

Hassanmirqadri.jpg

علامہ حسن میر قادری (منہاجین) کا شمار شیخ الاسلام کے اولین دور کے شاگردوں میں ہوتا ہے۔ آپ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے سال کے فاضلین میں شامل ہیں۔

آپ تحریک منہاج القرآن میں پاکستان اور بیرون ملک مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ اس وقت منہاج اسلامک سنٹر پیرس کے ڈائریکٹر ہیں‌۔

خاندانی پس منظر

حسن میر خان سے حسن میر قادری تک۔ بنیادی تعلق راولہ کوٹ ، سنگولہ آزاد کشمیر سے۔ اس نسبت سے بنیادی طور پر کشمیری ہیں۔ ملک اعوان برادری سے تعلق رکھتے ہیں جس کا سلسلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ تک ملتا ہے ۔

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

ادبی سرگرمیاں

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

موجودہ خدمات

  • ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر پیرس فرانس

سابقہ خدمات

  • امیر منہاج یورپین کونسل
  • امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے
  • امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ
  • ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر چک پیرانہ، ضلع گجرات، پاکستان
  • امیر منہاج القرآن آزاد کشمیر
  • پروفیسر (شعبہ تحریک) جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن، لاہور

ایوارڈز

انعامات

کارکنوں کے لئے پیغام