جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:52، 8 مئی 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج یونیورسٹی لاہور کے سب سے قدیم کالج کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کا پرانا نام جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن تھا۔ تحریکی احباب اپنی گفتگو میں اکثر اس کو جامعہ بھی کہتے ہیں۔