تنظیم سازی کا سال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 22:52، 4 جولائی 2010ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

سال 1986ء۔ کو تحریک کا تنظیم سازی کا سال کہا جاتاہے کیونکہ اس سال کے دوران ملک کے طول و عرض میں خصوصی مہمات کے ذریعے تنظیم سازی کی گئی۔اسی سال تحریک کی مرکزی مجلس شوریٰ اور مرکزی مجلس عاملہ کی تشکیل کی گئی۔