تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اوکاڑہ میں تحریک منہاج القرآن کے تحت بہت سے منصوبے جاری ہیں۔

تاریخی پس منظر

اوکاڑہ میں تحریک منہاج القرآن کا کام 2 دہائیاں قبل شروع ہوا، جس کے نتیجے میں پہلے رفیق ہونے کا اعزاز محمد محب اللہ نوری صاحب کو حاصل ہے، جن کا رفاقت نمبر 10 ہے۔ یوں کل رفقاء کی تعداد اس وقت 2,677 ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پہلا خطاب فلسفہ کوثر کے عنوان سے 24مارچ 1985ءکو کیا اور آخری خطاب 20 ستمبر 2000ء کو شان رسالت کے باب میں علم کےدرجات کے عنوان سےبصیر پور میں کیا۔ یوں اب تک سات خطابات ہو چکے ہیں:

  1. (Ek-3) - انا اعطینک الکوثر (فلسفہ کوثر) اوکاڑہ - 24 مارچ 1985ء
  2. (Ba-1) - حدیث اور حجیت حدیث (برموقع ختم صحیح بخاری) اوکاڑہ - 25 مارچ 1985ء
  3. (Fo-2) - فلسفہ موت و حیات (خطاب برموقع چہلم مولانا محمد شفیع اوکاڑوی) اوکاڑہ
  4. (Ia-36) - اخروی خسارہ سے بچنے کی چار شرائط (منہاج القرآن کانفرنس) اوکاڑہ - 15 جولائی 1990ء
  5. (Ev-5) - مصطفیٰ (ص) سے تعلق ہی اللہ تعالیٰ سے تعلق ہے حویلی لکھا، اوکاڑہ - 21 فروری 1992ء
  6. (Ad-73) - درس قرآن سورہ البقرہ (منہاج القرآن کانفرنس) اوکاڑہ - 21 فروری 1992ء
  7. (Et-9) - شان رسالت کے باب میں علم کے درجات (عرس فقیہ اعظم) بصیر پور، اوکاڑہ - 30 ستمبر 2000ء

تنظیمی ڈھانچہ

موجودہ تنظیم

آفس مینجمنٹ کمیٹی

فلاحی منصوبہ جات

طبی امداد

امداد طلبہ و طالبات

اوکاڑہ میں غریب اور مستحق طلباء کی امداد مستقل بنیادوں پر کی جاتی ہے ۔ تاکہ وہ محض غربت کی وجہ سے تعلیم کے زیور سے محروم نہ رہیں۔

مستقبل کے منصوبہ جات

  • فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
  • منہاج القرآن فری ٹیوشن اکیڈیمی کا قیام

لائبریریاں

اوکاڑہ میں منہاج پبلک لائبریریاں موجود ہیں، جہاں سے سالانہ ہزاروں افراد مستفید ہوتے ہیں:

اہم تحریکی شخصیات

رابطہ

آفس: اکبرروڈ نزد پٹرول پمپ سبزی منڈی اوکاڑہ

فون : 03216958724

اوقات: صبح 9:00 تا شام 8:00 بجے

ضلعی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن اوکاڑہ