تحریک منہاج القرآن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:13، 13 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اکتوبر 1980ء میں ادارہ منہاج القرآن کے نام سے تحریک منہاج الق...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اکتوبر 1980ء میں ادارہ منہاج القرآن کے نام سے تحریک منہاج القرآن کا قیام عمل میں لائے۔ تحریک منہاج القرآن وہ واحد اسلامی تحریک ہے، جس نے امت مسلمہ کے ہر ہر طبقے اور ہر ہر فرد کو انفرادی اور اجتماعی سطح پر امت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کا شعور عطا کیا ہے۔ دور حاضر میں تحریکِ منہاج القرآن نیکی اور خیر کے فروغ کے لیے منظم انداز میں ملک اور بیرون ملک بھرپور جدوجہد کر رہی ہے۔