تحریکی پرچم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:42، 30 اگست 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search
Flag-mqi.gif
منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام موٹر سائیکل ریلی میں تحریکی پرچم لہرایا جا رہا ہے۔
تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیر اہتمام عظمت داتا ریلی میں کارکنان تحریک کا پرچم اٹھائے ہوئے
تحریک منہاج القرآن کا پرچم کس طرح بنایا گیا

دنیا کے تمام ممالک اور تنظیمات کی طرح تحریک منہاج القرآن کا بھی اپنا پرچم ہے ۔ جو کہ تحریک منہاج القرآن کے دنیا بھر میں موجود دفاتر، مراکز، تعلیمی اداروں اور عمارات پر لہرایا جاتاہے۔


تحریک منہاج القرآن کا جھنڈا 3 مختلف رنگوں‌کی پٹیوں‌پر مشتمل ہے ۔ سب سے پہلی پٹی کا رنگ سرخ، دوسرے نمبر پر سفید اور آخری پٹی کا رنگ سبز ہے ۔



یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔