تحریکی پرچم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دنیا کے تمام ممالک اور تنظیمات کی طرح تحریک منہاج القرآن کا بھی اپنا پرچم ہے ۔ جو کہ تحریک منہاج القرآن کے دنیا بھر میں موجود دفاتر، مراکز، تعلیمی اداروں اور عمارات پر لہرایا جاتاہے۔


تحریک منہاج القرآن کا جھنڈا 3 مختلف رنگوں‌کی پٹیوں‌پر مشتمل ہے ۔ سب سے پہلی پٹی کا رنگ سرخ، دوسرے نمبر پر سفید اور آخری پٹی کا رنگ سبز ہے ۔


فائل:BanderaMQI.jpg
پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے ایک مظاہرے میں ‌تحریک منہاج القرآن کے وابستگان تحریکی پرچم اٹھائے ہوئے۔


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔