"تحریکی پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 29: سطر 29:
 
*نوٹ‌: بعض اوقات [[تحریکی]] وابستگان اس کو صرف [[پاکستان عوامی تحریک]] کا پرچم سمجھتے ہیں‌جو کہ درست نہیں‌۔
 
*نوٹ‌: بعض اوقات [[تحریکی]] وابستگان اس کو صرف [[پاکستان عوامی تحریک]] کا پرچم سمجھتے ہیں‌جو کہ درست نہیں‌۔
  
 
{{#ev:youtube|ykoGmb3C2zE|350|left|تحریک منہاج القرآن کا پرچم کس طرح بنایا گیا}}
 
  
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
  
 
[[زمرہ: اصطلاحات]]
 
[[زمرہ: اصطلاحات]]
 
 
[[en:Flag of MQI]]
 
[[en:Flag of MQI]]

تجدید بمطابق 14:21، 19 اکتوبر 2011ء

منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام موٹر سائیکل ریلی میں تحریکی پرچم لہرایا جا رہا ہے۔
تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیر اہتمام عظمت داتا ریلی میں کارکنان تحریک کا پرچم اٹھائے ہوئے
تحریک منہاج القرآن کا پرچم کس طرح بنایا گیا

دنیا کے تمام ممالک اور تنظیمات کی طرح تحریک منہاج القرآن کا بھی اپنا پرچم ہے ۔ جو کہ تحریک منہاج القرآن کے دنیا بھر میں موجود دفاتر، مراکز، تعلیمی اداروں اور عمارات پر لہرایا جاتاہے۔


تحریک منہاج القرآن کا جھنڈا 3 مختلف رنگوں‌کی پٹیوں‌پر مشتمل ہے ۔ سب سے پہلی پٹی کا رنگ سرخ، دوسرے نمبر پر سفید اور آخری پٹی کا رنگ سبز ہے ۔



یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔