"تحریکی پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 27: سطر 27:
  
  
[[تصویر:BanderaMQI.jpg|left]]تحریک منہاج القرآن کے وابستگان ایک مظاہرے کے دوران تحریکی پرچم لہراتے ہوئے۔
+
[[تصویر:BanderaMQI.jpg|left|تحریک منہاج القرآن کے وابستگان ایک مظاہرے کے دوران تحریکی پرچم لہراتے ہوئے۔]]{{نامکمل}}
{{نامکمل}}
 
 
[[زمرہ: اصطلاحات]]
 
[[زمرہ: اصطلاحات]]

تجدید بمطابق 14:50، 25 جون 2010ء

دنیا کے تمام ممالک اور تنظیمات کی طرح تحریک منہاج القرآن کا بھی اپنا پرچم ہے ۔ جو کہ تحریک منہاج القرآن کے دنیا بھر میں موجود دفاتر، مراکز، تعلیمی اداروں اور عمارات پر لہرایا جاتاہے۔


تحریک منہاج القرآن کا جھنڈا 3 مختلف رنگوں‌کی پٹیوں‌پر مشتمل ہے ۔ سب سے پہلی پٹی کا رنگ سرخ، دوسرے نمبر پر سفید اور آخری پٹی کا رنگ سبز ہے ۔


  • نوٹ‌: بعض اوقات تحریکی وابستگان اس کو صرف پاکستان عوامی تحریک کا پرچم سمجھتے ہیں‌جو کہ درست نہیں‌۔


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔