"تحریکی پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 28: سطر 28:
 
*تصویر
 
*تصویر
 
تحریک منہاج القرآن کے وابستگان ایک مظاہرے کے دوران تحریکی پرچم پکڑے ہوئے۔
 
تحریک منہاج القرآن کے وابستگان ایک مظاہرے کے دوران تحریکی پرچم پکڑے ہوئے۔
 +
 
[[تصویر:BanderaMQI.jpg]]
 
[[تصویر:BanderaMQI.jpg]]
  
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ: اصطلاحات]]
 
[[زمرہ: اصطلاحات]]

تجدید بمطابق 18:47، 25 جون 2010ء

دنیا کے تمام ممالک اور تنظیمات کی طرح تحریک منہاج القرآن کا بھی اپنا پرچم ہے ۔ جو کہ تحریک منہاج القرآن کے دنیا بھر میں موجود دفاتر، مراکز، تعلیمی اداروں اور عمارات پر لہرایا جاتاہے۔


تحریک منہاج القرآن کا جھنڈا 3 مختلف رنگوں‌کی پٹیوں‌پر مشتمل ہے ۔ سب سے پہلی پٹی کا رنگ سرخ، دوسرے نمبر پر سفید اور آخری پٹی کا رنگ سبز ہے ۔


  • نوٹ‌: بعض اوقات تحریکی وابستگان اس کو صرف پاکستان عوامی تحریک کا پرچم سمجھتے ہیں‌جو کہ درست نہیں‌۔


  • تصویر

تحریک منہاج القرآن کے وابستگان ایک مظاہرے کے دوران تحریکی پرچم پکڑے ہوئے۔

فائل:BanderaMQI.jpg

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔