تاریخی عوامی استقبال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 21:42، 13 اگست 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 8 مارچ 2012ء کو منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن میں شیخ الاسلام ڈاکٹ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 8 مارچ 2012ء کو منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 4 نومبر 2012ء کو پاکستان واپسی کا اعلان کیا جس کے بعد تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل نے اِس دن مینار پاکستان کے سبزہ زار میں ہونے والے عظیم جلسہ کو تاریخی عوامی استقبال کا عنوان دیا۔