تاثرات : ڈاکٹر اویس فاروقی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:17، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: محترم ڈاکٹر اویس فاروقی نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے عملی اقدامات کرن...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

محترم ڈاکٹر اویس فاروقی نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے عملی اقدامات کرنا غلبہ اسلام کی جانب ایک قدم ہے۔ امت کی موجودہ صورت حال نہایت ہی گھمبیر ہے اس وقت اگر کوئی لیڈنگ رول ادا کر سکنے کے قابل ہے تو میری نگاہ ڈاکٹر صاحب پر ہی ٹھہرتی ہے۔