تاثرات : پیر سید محمد افضل حسین شاہ جماعتی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:52، 29 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

10 فروری 1988ء حضرت پیر محمد افضل حسین شاہ جماعتی نقشبندی ادارہ منہاج القرآن تشریف لائے ۔ انہوں نے ادارہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن کو دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ہے ۔ علامہ طاہرالقادری نے جس خوش اسلوبی اور خوبصورت انتظام و انصرام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ادارے اور اس کے قائد کو پانچ سو گناہ ترقی عطا فرمائے۔