تاثرات : پروفیسر صبغۃ اللہ مجددی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:27، 29 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل اسلامک سنٹر ڈنمارک کے وزٹ کے موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن انٹرنیشنل اسلامک سنٹر ڈنمارک کے وزٹ کے موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ تعالیٰ نے اس دور میں عالم اسلام میں ڈاکٹر طاہرالقادری کو پیدا فرمایا۔ وہ یقینا اسلام کے فروغ و اشاعت میں بے مثال محنت اور کاوشیں کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ منہاج القرآن کو اس کے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ (آمین)