تاثرات : مولانا عبدالقادر آزاد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:12، 29 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: بادشاہی مسجد کے خطیب محترم مولانا عبدالقادر آزاد نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے وزٹ کے موقع پر ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

بادشاہی مسجد کے خطیب محترم مولانا عبدالقادر آزاد نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے وزٹ کے موقع پر اپنے تاثرات میں کہا کہ مجھے آج جامعہ منہاج القرآن میں حاضری کا موقع ملا اور یہاں قدیم و جدید علوم کا حسین امتزاج دیکھ کر اُمید پیدا ہوئی کہ دنیا بھر میں اسلام کی برتری کی موجودہ تحریک میں یہ اِدارہ گرانقدر خدمات سرانجام دے گا۔ اس پر ادارہ کے بانی مفکر اسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، جملہ اساتذہ وطلباء اور معاونین قابل مبارک باد ہیں۔