تاثرات : مسرت شاہین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:32، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: ڈاکٹر طاہرالقادری ایک صاف اور شفاف کردار کے مالک شخصیت ہیں وہ علم کی روشنی ہیں، انہوں نے پوری دنیا...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

ڈاکٹر طاہرالقادری ایک صاف اور شفاف کردار کے مالک شخصیت ہیں وہ علم کی روشنی ہیں، انہوں نے پوری دنیا میں اسلام کا پیغام محبت اور امن عام کیا ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری بلاشبہ امن کے سفیر ہیں، وہ تنگ نظر نہیں ماڈریٹ ہیں، وہ اللہ کے غضب سے ڈر کر اسلام کی طرف نہیں بلاتے بلکہ اس کی رحمت کی امید دلاتے ہوئے اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔