تاثرات : سینٹر پروفیسر عبدالغفور

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:02، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: اپنے تاثرات میں کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے قائد جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے نوجوان نسل میں قرآن...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

اپنے تاثرات میں کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے قائد جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے نوجوان نسل میں قرآن فہمی کا ادراک اور ان کے قلوب میں دین مصطفیٰ ﷺ کے لئے جو تڑپ پیدا کی ہے وہ صرف قابل تحسین نہیں بلکہ لائق تقلید بھی ہے۔ مذہبی منافرت کے خاتمہ کے لئے تحریک منہاج القرآن کی علمی،فکری وعملی کاوشیں ایک کھلی حقیقت ہیں۔